پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کے چار جوانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کرلیا گیا اور انہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ بھی 5 ماہ قبل قابض صیہونی افواج کیخلاف جہاد کے آغاز وقت سے اپنے خطابات میں بارہا میدان جنگ میں شکست کے بعد دشمن کیطرف سے جاسوسی کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کرنے کے بارے میں ...
مولوی "علی احمد سلامی" اور مولوی "عبدالرحمن عارفی" سیستان و بلوچستان کے عوام کی جانب سے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے مجلس خبرگان رہبری کے لئے منتخب ہو گئے۔
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد علی الحوثی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ یاد دہانی کراتے ہیں کہ غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں کے داخلے کی شرط پر برطانیہ اپنے ڈوبے ہوئے جہاز کو بحیرہ احمر سے نکال ...
نیویارک ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں نابلس اسکوائر قتل عام میں درجنوں افراد کے قتل کے الزامات کو دور کرنے کے لیے شائع شدہ تصاویر میں ترمیم کی۔
اس رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 10 سے زیادہ دیگر جرائم کا ارتکاب کیا۔
ہیگ ٹریبونل کی طرف سے شائع کردہ ایک نوٹ میں، نکاراگوا نے کہا: "جرمنی نے فلسطینی شہریوں کی نسل کشی میں حصہ لیا ہے اور نسل کشی کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر کبھی عمل نہیں کیا ہے۔"
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنماوں میں سے ایک نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے لیے صیہونی قیدیوں کی زندگیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
اپنی زبانی غلطیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، امریکی صدر نے غزہ کے بجائے "یوکرین" کی بات کی جب وہ اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی سے ملاقات میں غزہ کے شہریوں کو امریکہ کی طرف سے فضائی امداد فراہم کرنے کے فیصلے کا ...
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں غزہ کے النابلسی اسکوائر پر امداد کا انتظار کرنے والے فلسطینیون پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
آصف علی زرداری اس سے قبل سن 2008 سے لیکر 2013 تک صدر پاکستان کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی 54 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی۔
انہوں نے غزہ کے شمال میں واقع امدادی سامان کے منتظر فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ جمعرات کے قتل عام کے بارے میں اسرائیل جھوٹ سے کام لے رہا ہے۔
ایران اور عراق کے درمیان مختلف سیاسی، سیکورٹی، فوجی، تجارتی اور ثقافتی شعبوں میں اسٹریٹیجک تعلقات وسیع ہیں اور دونوں ممالک کے اعلیٰ رہنماوں کی جانب سے تعاون اور دوطرفہ تعامل کی سطح کو بڑھانے کی خواہش ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...